وائس چانسلر بریگیڈیئر ڈاکٹر یونس جاوید نےموسٹ سینئر پروفیسر، ڈائریکٹر ایڈوانس سٹڈی ڈاکٹر مشتاق اے ساجد کو ایکٹنگ وائس چانسلر کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی
بروز سموار سے پروفیسر ڈاکٹر مشتاق اے ساجد ایکٹنگ وائس چانسلر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
ڈاکٹر مشتاق اے ساجد یونیورسٹی آف کوٹلی کے سینئر ڈین اور سابق وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں
فاؤنڈر یونیورسٹی آف کوٹلی ہیں۔ ان کی 7 کتابیں اور 100 سے زائد ریسرچ آرٹیکل کے علاوہ ان کے سینکڑوں پی ایچ ڈی اور ایم فل سٹوڈنٹس ہیں




