متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کو ترقی یافتہ ممالک کا بزنس ٹائیکون کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔

1971 میں متحدہ (07)سات ریاستیں اور اس کی سپریم لیڈر شپ نے جہاں اپنے ملک کو پوری دنیا میں منفرد اور ترقی یافتہ بنانے کی عزم کیا وہیں اپنے ملک کی عوام کو جدید اور ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ تعلیم اور ہنر کے ساتھ بھی روشناس کروایا ۔یہی وجہ ہے کہ آج کے جدید دور میں متحدہ عرب امارات پورے گلف و ایشیا کا کامیاب جدید اور ترقی یافتہ بزنس و صنعتی ٹائیکون جبکہ ٹریول اینڈ ٹورزم میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں ۔

جدید دور کے تقاضوں کے پیش نظر ڈیجیٹل کرنسی

کے ساتھ ساتھ اب BLOCK CHAIN CITY کا خیال متحدہ عرب امارات میں اجاگر کیا جا رہا ہے ۔اس سلسلہ میں کینڈا کی مشہور یونیورسٹی EUROPEAN DIGITAL UNIVERSITY EU_USA کی نمائندہ مس سوزین نے دبئی کے مشہور کاروباری گروپ NFL INVESTMENT LLC کے تعاون سے ایک تقریب دوبئ مرینہ یارٹ کلب میں منعقد کی جس کے مہمان خصوصی NFL INVESTMENT LLC کے چیئرمین آصف علی چودھری جبکہ تقریب کے آگنائزر مس سوزین اور پروفیسر محمد صدیق تھے۔ اس تقریب کا مقصد کینڈا میں NIAGRA BLOCK CHAIN CITY جو کہ مستقبل کا

کہلائے گا کو اجاگر کرنا تھا_تقریب میں مختلف مکتبہ فکر کے افراد ،ڈاکٹرز ،بزنس مین ، شعبہ تعلیم کے کے علاوہ طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔تقریب میں NIAGRA BLOCK CHAIN CITY جس کے تحت پانچ سو ایکڑ زمین کو EUROPEAN DIGITAL UNIVERSITY EUA_USA کے پروگرام کے تحت

کے ساتھ باہمی اشتراک میں اس پروگرام کو متحدہ عرب امارات دبئی سے متعارف کرنا ہے ۔اس پروگرام کی کامیابی کے لیے

کے اشتراک سے NIAGRA BLOCKCHAIN CITY کو Develop کرنے کے لئے BLOCK CHAIN CONCEPT کو اسکول ،کالج ،اور یونیورسٹی کے سلیبس میں شامل کرنا ہے تاکہ آنے والی جرنیشن میں بلاک چین کانسپٹ کو صحیح معنوں میں اجاگر کیا جا سکے ۔اس پروگرام کے لیے تین سو ملین ڈالر کی انویسٹمنٹ کے ساتھ ساتھ طلباء کو تین سال سٹوڈنٹ و ورک پرمنٹ ویزہ بھی جاری کیا جائے گا ۔

چیئرمین NFL INVESTMENT LLC آصف علی چودھری نے کہا کہ ہمارے لئے خوش آئند ہے کہ ہم بحیثیت

اس پروگرام میں

تعاون سے

کا حصہ بنیں گے ۔

پروگرام میں

کے ڈائریکٹرز سید کاشف ،راجہ عبید الرحمن ،بزنس ڈیویلپرز مس ہنا، مسٹر گگن ، مسٹر خالد، مسٹر عدنان۔ عباس کے علاوہ مشہور پاکستانی بزنس مین راجہ راشد علی ،صنعاد بن محمد، سومیت شرما،سید حسید الرحمن ،گریجا سریدھر, سید سباگادس,مسٹر جمعہ عتیق کے علاوہ ڈیجیٹل و الیکٹرانک میڈیا پرسنلز نے شرکت کی#