ڈڈیال آزادکشمیر جیولر سے ایک کروڑ مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹنے والے 04 ڈاکو گرفتار 55 تولے طلاعی زیورات،01 لاکھ 90 ہزار روپے کیش،02موٹرسائیکل اور03 موبائل فون برآمد سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس میرپور عرفان سلیم نے ڈڈیال میں ایک پریس بریفنگ کے دوران بتایا #ALNOORNews #SSP #IrfanSaleem