کی جنرل مینیجر میڈم منیرہ یوسف نے کہا ہے کہ NFL AL MATYIA CLUB کلب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ جہاں ہم کھیلوں کے فروغ کے لیے صرف مردوں کو سپورٹ کرتے ہیں وہاں اب ہم اکیسویں صدی کے جدید تقاضوں کو دیکھتے ہوئے عورتوں کو بھی کھیلوں کے میدان میں کامیاب ایتھلیٹ اور چیمپئن دیکھنا چاہتے ہیں متحدہ عرب امارات کی اور عورت اتنی طاقتور ہے کہ اس نے خلا میں موجود مریخ کا خلائی سفر کامیابی سے ہمکنار کیا آخر میں (NFL AL MATYIA CLUB) کے چیئرمین مسٹر جمعہ عتیق اور NFL INVESTMENT LLC کے چیئرمین آصف علی چودھری نے سب مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا#