لیفٹیننٹ جنرل (ر) شیر افگن نے ماہر تعلیم و سماجی شخصیت راجہ بوستان خان کی وفات پر بھی ان کے فرزند ڈاکٹر طاہر محمود راجہ اور دیگر فرزندان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی