ارسلان عابد سچ ٹی وی
ویڈیو · فیس بک
کوٹلی آزاد کشمیر :تحصیل نکیال میں کریلا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے روڈ بند سلائیڈنگ کے باعث ہر طرح کی ٹریفک معطل ہو گئی. اپنی مدد آپ کے تحت شہری سلائیڈنگ کے پتھر اٹھانے میں مصروف. کریلا اور دیگر علاقوں کا کوٹلی شہر سے رابطہ منقطع ایمبولینس پھنس گی




