سدھنوتی کے علاقے میں گاڑی حادثہ کا شکار پولیس کے مطابق ریٹارئرڈ سیکرٹری شاہرات اور ان کی اہلیہ جاں بحق جبکہ بیٹی زخمی ہو گئی ہسپتال ریفر کر دیا گیا #AlnoorNews