جیساکہ کھوئی رٹہ میں کھوئی رٹہ کی عوام کے لیےتحصیل کا قیام۔

تحصیل کھوئی رٹہ میں کھوئی رٹہ کی عوام کےلیے نادرا آفس کا قیام۔

کھوئی رٹہ رورل ہیلتھ سنٹر کو تحصیل ہیڈکوارٹرکا درجہ دلوانے کے ساتھ ساتھ 20 بیڈ کی منظوری۔

کوٹلی یونیورسٹی کو مکمل یونیورسٹی کا درجہ دلوانے کے ساتھ ساتھ حلقہ کھوئی رٹہ میں 6 کالجز آسامیاں دی گئی،کھوئی رٹہ

میں 25 سےزائد سکولز اور 80 آسامیاں دی گئی۔کھوئی رٹہ میں ری کنڈیشنگ کےلیے 100کلومیٹر سڑکوں کے منصوبوں پر کام کیا گیا۔ اور 100کلومیٹر نئی سڑکوں کےمنصوبوں پر کام کیا گیا۔

2 پل ری کنڈیشنگ کیے گۓ اور

11 پل دیے گئے۔

اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں تعلیمی پیکج کے ساتھ ساتھ ایسے نمایاں دیگر کام کیے گئےجوکہ عوامی خدمات کے پیش نظر ان کو یاد رکھا جائے گا۔