کھوئی رٹہ: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان ڈی آئی جی راجہ شہریار سکندر کے والد چیئرمین راجہ اقبال سکندر کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں #AlnoorNews #PMAJKSardartanveerilyaskhan