کھوئی رٹہ آزادکشمیر دھڑہ کے رہائشی حمید الرحمن صاحب کو جنازہ گاہ کےلیے اکیس لاکھ درکار ہیں۔ عوام اور درد دل رکھنے والے اللہ کے بندوں سے اپیل کی جاتی ہے حمید الرحمن صاحب اس میشن کو کامیاب بنانے کےلیے دل کھول کر عطیات دیں