سینئر صحافی و کالم نگار جیو/روزنامہ جنگ راجہ حبیب الله خان میرپور اور راجہ عابد حسین کھوئی رٹہ (النور نیوز) والوں کے سسر راجہ عزیز خان انتقال فرما گۓ ہیں نماز جنازہ آج بروز سموار 22 فروری شام 4 بجے بنڈلی کے مقام پر ادا کی جائے گی