اس بار نکیال حلقہ 2 سے ٹکٹ آصف حنیف کیلوی کو ملے گا جیت کر سیٹ وزیر اعظم عمران خان کو تحفے میں دیں گے۔ آصف حنیف کیلوی نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں ،شیخ غلام فرید پریس انچارج پی ٹی آئی دبئی یو اے ای کی النور نیوز سے گفتگو