تصویر · فیس بک
پی ٹی آئی شارجہ کے سابق جنرل سیکرٹری کامران گورسی نے اپنے بیان میں کہا کہ حلقہ چھ کھوئی رٹہ سے بہت بڑا قافلہ پانچ فروری کو سابق وزیر صحت چودھری محمد رفیق نیر کی قیادت فخر پاکستان وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کا استقبال کریں گے

AL NOORNEWSتصویر · فیس بک
