سول ملٹری ہسپتال کا درجہ دیں
رضوان نصیب
فلاحی ادارے عوام کی ملکیت ہیں اور ان سے غریب عوام کو ریلف ملنا چاہے ۔ اوورسیز کشمیری عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی نیک کمائی سے چیریٹی کرتے ہیں تاکہ ان کے بھائی بہنوں کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت پیش نہ آئے ۔
عزیز ویلفیر ٹرسٹ جو کے پورے ضلع کوٹلی کی ضرورت پوری کر سکتا ہے جو کہ ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ہر دن خستہ خالی کی طرف جا رہا ہے ۔عوام علاقہ وزیراعظم پاکستان سے یہ مطالبہ کرتی ہے کی عزیز ویلفیر ٹرسٹ تحصیل کھوئی رٹہ کوفلفور پاکستان آرمی کے انڈر کیا جاے اور CMH کا درجہ دیا جاے ۔
منجانب ۔
امیدوار آزاد کشمیر اسمبلی رضوان نصیب



