ن لیگ کے پلیٹ فارم سے کارکنان کے مستقبل کافیصلہ
کون کرے گا۔راجہ نثار احمد خان یا راجہ شاداب سکندر خان؟
راجہ نثار احمد خان کی سیاست کے لیے مشکلات بڑھنے لگی۔
عوام کے ذہنوں میں ایک اہم سوال گردش کر نے لگا۔
ن لیگ کا ٹکٹ کسے ملے گا؟
کیا راجہ نثار احمدخان کا سیاسی سورج ڈوبنے کو تیار ہے؟
کیا بلیک میلنگ کی جارہی ہے؟
کیا پریشر بنایا جا رہا ہے؟
راجہ شاداب سکندر خان کی اہم پریس کانفرنس
کھوئی رٹہ آزادکشمیر کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات
راجہ عابد حسین، راجہ اقبال خان، راجہ جمیل احمد خان
راجہ عرفان الرحمن، راجہ امجد خورشید نے اپنے تمام تر
کنبہ جات کے ساتھراجہ شاداب سکندر خان کی
سیاسی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا
راجہ شاداب سکندر خان کی سیاست میں انٹری،(ن) لیگ کا ٹکٹ کسے ملے گا؟



