کھوئی رٹہ آزادکشمیرن لیگی رہنما اپنے ہی کارکنان

کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کے خلاف

جھوٹی FIRدرج کروانے پر اثرانداز ہونے لگے

35سال سے جو کنبہ جات راجہ نثار احمد خان کو

مسلم کانفرنس اور ن لیگ کے ساتھ کمپین کرنے اور

ووٹ ڈلوانے کے لیے شانہ بشانہ فرنٹ لائن رہے

وہ تمام کارکنان اور کنبہ جات ن لیگ کے

چند سیاسی رہنماؤں پر نالاں

چند رہنماؤں نے ن لیگ کی جماعت کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھا ہواہے

چند ن لیگی رہنما کارکنان کا استحصال کر رہے ہیں، ن لیگی کارکنان اپنی ہی جماعت میں غیر محفوظ

تفصیلات کے مطابق دھڑہ کے مرکزی قبرستان میں

دیوار بندی کی غرض سے فلاحی کام جاری تھا۔کہ میڑیل

لانے کے لیے جو ٹریکٹر ٹرالی آرہی تھی۔ اسے واجد نامی

شخص نے روکا

اورپھر ڈانڈا بردارٹیم اور اسلحہ سے لیس

سیری اور اندہ سے بلائے گئے غنڈوں

کے ساتھ وہاں موجود افراد پر حملہ کر دیا