سردار خادم صاحب نے اور سردار حافظ آصف رضا صاحب نے اپنی زمین اللہ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا کے لیے وفد کر دی گئی ہے
اللہ پاک ایسا جذبہ ہر کسی کو پیدا کرے
خصوصی خطاب ڈاکٹر علامہ وقاص احمد زیدی نے کیا
خصوصی شرکت حافظ علامہ لیاقت صاحب نے کی
خدمت_خلق_کا_عظیم جذبہ رب کریم کسی کسی کو نصیب کرتا ہے۔خوش قسمت ہیں وہ عظیم لوگ جو انسانیت کی خدمت اور رہبری کے لیے منتخب ہوتے ہیں۔
سرزمین میرہ میں ایک عظیم درس گاہ جامعہ ریاض الصالحین کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں عوام علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
رپوٹ شاہد یونس



