گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ کے اسسٹنٹ کمپیوٹر انسٹرکٹر عدنان نصیر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر کالج کو احتیاطی تدبیر کے پیش نظر ہفتے کے روز تک بند کر دیا گیا,اس دوران تمام سٹاف کے کورونا ٹیسٹ کروائے جائیں گے اور ادارہ دوبارہ ۹ نومبر بروز پیر کو کھلے گا

محمد عبداللہ طاہر

پرنسپل گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کھوئیرٹہ