انصرابدالی کا وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری پیپلز پارٹی کو ایک اور جھٹکا درجنوں افراد کی پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے جھنڈے تلے انصرابدالی کی قیادت میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
شامل ہونے والوں میں چوہدری محمد فریاد صاحب آف بنی گالہ،چوہدری محمد ریاض صاحب بنی گالہ،محمد اقبال بھٹی،شہزاد بھٹی،عاشق حسین بھٹی،چوہدری اریب، قاسم علی ،محمد فیضان،چوہدری حمید،چوہدری عباس اور دیگر درجنوں افراد نے ابدالی ہاؤس میں انصرابدالی صاحب سے ملاقات کی اور اپنے کنبے قبیلے سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا
اس موقع پر چوہدری محمد یسین، چوہدری مجاہد اقبال صاحب، چوہدری ساجد مسکین صاحب، امتیاز بٹ صاحب،قاضی اسد تبسم صاحب مرکزی جوائنٹ سیکرٹری تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ ،افتخار مقدم چوہدری جنرل سکریٹری انصاف لیبر ونگ ضلع کوٹلی، جاوید چوہدری ،رئیس چوہدری ،سبیل خان ،ساجد چوہدری اور دیگر بھی موجود انصرابدالی نے شامل ہونے والے تمام افراد کو خوش آمدید کہا۔




