انا لللہ و انا الیہ راجعون
تصویر · فیس بک
سردار محمد شریف صاحب مرحوم کے چھوٹے بھائی سردار امجد ، سردار ارشد ، سردار اشرف اور سردار انصر کے والد محترم سردار عبدالعزیز صاحب ڈھیری سدھناں/ماہلا والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔دعا ہے اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے




