ایوان صدر مظفرآباد میں پرچم کشائی کی تقریب
صدر آزادکشمیر مسعود خان نے پرچم کشائی کی
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا خطاب
مدینہ کی ریاست کے بعد سب سے بڑا انعام مسلمانان برصغیر کے لیے پاکستان ہے وزیراعظم آزادکشمیر
1840 سے لیکر 1947 تک مسلمانان ہند کی حیثیت کیا تھی
1906 میں مسلم لیگ کا قیام ایک انقلابی پیش رفت تھی وزیراعظم آزادکشمیر
بانی پاکستان حضرت قائد اعظم اتحاد کے سفیر تھے نہرو رپورٹ سامنے آئی تو انہوں نے کانگریسی عزائم بھانپ لیے وزیراعظم آزادکشمیر
مفکر پاکستان نے پاکستان کا خواب دیکھا اور دس سال کے قلیل عرصے میں جمہوری بنیادوں پر پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا وزیراعظم آزادکشمیر
1946 کا الیکشن بٹ کے رہیگا ہندوستان بن کے رہیگا پاکستان کے نعرے پر لڑا گیا راجہ محمد فاروق حیدر خان
55ہزار مسلمان عورتیں پاکستان کے لیے اغوا ہوئیں لاکھوں شہید ہوے بہت قربانیوں کا ثمر ہے یہ ملک پاکستان راجہ فاروق حیدر خان
قائد اعظم کے فرمودات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ان پر عمل کرنے کی ضرورت ہے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان
قائد اعظم جب علیل تھے تو اس وقت بھی کشمیر کے بارے میں فکر مند تھے راجہ فاروق حیدر خان
قائد اعظم کہتے تھے کہ مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتے اور کہتے تھے کہ تب تک لڑتے رہینگے جب تک دشمن ہمیں اٹھا کر بحیرہ عرب میں نا پھینک دے وزیراعظم آزادکشمیر
پاکستان قیامت تک قائم رہیگا تحریک تکمیل پاکستان منطقی انجام تک پہنچے گی وزیراعظم آزادکشمیر
کشمیر کی لسانی مذہبی ثقافتی زندگی کو مسخ کیا جارہا ہے راجہ فاروق حیدر خان
اہلیان جموں لداخ سے کہتا ہوں ان کی شناخت کی لڑائی وادی والے لڑ رہے ہیں راجہ فاروق حیدر خان
اگر یہ لڑائی خدانخواستہ وہ ہار گئے تو پھر یہ ریاست کا نقشہ نہی رہیگا راجہ فاروق حیدر خان
دعا ہے کہ پاکستان ایک معاشی قوت بنے یہاں استحکام کو ایک مستحکم پاکستان کشمیریوں کا بہترین وکیل بن سکتا ہے وزیراعظم آزادکشمیر
پاک فوج پر مکمل بھروسہ ہے کہ وہ ہماری حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے وزیراعظم آزادکشمیر
پاکستانی عوام سے پوری توقع ہے کہ وہ آخری دم تک ہمارے ساتھ کھڑے رہینگے راجہ فاروق حیدر خان
کاش شیخ عبداللہ کانگرس کے جال میں نا پھنستے تو آج صورتحال مختلف ہوتی وزیراعظم آزادکشمیر
قائد اعظم نے انہی کہا تھا کہ کانگرس پر بھروسہ نا کرنا میں نے بال دھوپ میں سفید نہیں کیے وزیراعظم آزادکشمیر
بعد میں چشم فلک نے دیکھا کہ انہیں بطور وزیراعظم ہتھکڑیاں لگائی گئیں راجہ فاروق حیدر خان
پاکستان کے نقشے کی تکمیل کے لیے کشمیریوں نے بے مثال قربانیاں دیں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان
یہ نقشہ کشمیریوں نے اپنے خون سے مکمل کیا ہے اس کی حفاظت بھی کریں گے راجہ فاروق حیدر خان
افواج پاکستان کے شہدا کا خون آج بھی ہماری سرحدوں پر تازہ ہے وزیراعظم آزادکشمیر
پاکستان کے چاروں صوبوں تمام علاقوں سے تعلق رکھنے شہدا نے ہماری حفاظت کے لیے خون کا نذرانہ پیش کیا وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان
ان شہدا کی خوشبو آج بھی ہماری سرزمین کو معطر کر رہی ہے آج کے دن انہیں سلام پیش کرتے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر




