کوٹلی آزاد کشمیر/ MD ثاران مووی میکرز کوٹلی راجہ عمران کے بڑے بھائی راجہ اعجاز احمد رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ھیں، بہت اچھے اخلاق کے مالک تھے انتھائی ملنسار دکھ درد رکھنے والے میرے بھائی تھے۔ہمیشہ ہر انسان سے شفقت سے پیش آتے۔اخلاق کی اعلی مثال تھے۔

دعا ھے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور خاندان کو صبروجمیل عطاء فرمائے،آمین