اہلیان چڑہوئی رسانی کا قائد کشمیر اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری یاسین صاحب کا پی سی سی سڑک رسانی چڑھوہی محلہ چوھدریاں کا کام شروع کروانے پر شکریہ ادا کیا جبکہ عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے جناب چوہدری محمد یاسین صاحب کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔روپرٹ راشد شبیر النور نیوز چڑہوئی