سائل نے پولیس تھانہ سٹی کوٹلی کو درخواست دی اورایس ایس پی کوٹلی سے مطالبہ کیا کہ سائل ایک غریب اور سفید پوش انسان ہے اس کی داد رسی کی جائے سائل سابقہ لائن آف کنٹرول یونین کونسل گوئی کے گاؤں بٹالی کارہائشی ہے عرصہ دو سال سے باوجہ انڈین آرمی کی گولا باری کی وجہ سے رولی لٹوی میں رہائش پذیر ہے
خبر · فیس بک



