مرحوم بہت شفیق، ملنسار، خوش مزاج، درد دل رکھنے والے اور غرباء و مساکین کی خدمت میں پیش پیش رہنے والے ایک عظیم انسان تھے۔ ان کی نماز جنازہ خانکہ کوٹیڑہ پڑی سند کے مقام پر ادا کئ گئ تمام سیاسی وسماجی شخصیت نے شمولیت کی۔۔(روپرٹ راشد شبیر النور نیوز چڑہوئی
البم · فیس بک
سرزمین چڑہوئی میں ایک عظیم درس گاہ ریڈ فاونڈیشن کالج میں علم کے موتی بکھیرنے والے عظیم استاد محمد امتیاز دانش صاحب آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون




