البم · فیس بک
چڑہوئی اے ایس پی کوٹلی خرم اقبال ہمراہ ایس ڈی ایم فیض عالم ایس ایچ او راجہ صداقت علی، چڑہوئی شہر کا دورہ کیا ایس او پیز کے نفاذ کے حوالے سے چیکنگ کی۔ لوگوں میں فری ماسک تقسیم کیے اور ایس او پیز پر عمل کےحوالے سے چڑہوئی شہر کو تسلی بخش قرار دیا ۔انتظامیہ کے اقدامات کو بھی سراہا۔




