اہلیان. ہری دھڑا پھلاح یہ متالبہ کرتے ہیں کے ہری دھڑا روڈ کی پختگی کا کام جلد مکمل کیا جاۓ.

ہری دھڑا سے پھلاح تک روڈ جو کے ایک کیلومیٹر سے بھی کم ہے پختا روڈ کی منظوری دی جاۓ.

فایرنگ کے دوران ہسپتال جانے کے لیے تین کیلومیٹر تک پیدل چلنا پڑتا ہے.

فایرنگ کے وقت سندھارہ جانا موت کو گلے لگانے کے مترادف ہے.

مہربانی کر کے ہری دھڑا کی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کیا جائے.

ہری دھڑا یونین کونسل بٹالی کا سب سے بڑا گاوں سب سے زیادہ مسائل کا شکار ہے.

ہری دھڑا کے مرکز میں ایک ہی ٹرانسفارمر ہے جو ہر تین دن کے بعد خراب ہو جاتا ہے.

پانی دو کیلومیٹر دور سے سر پر اٹھا کر لانا پڑتا ہے.

ہری دھڑا اور اس کے اردگرد جتنے بھی علاقے ہیں

موبائل سروس نہ ہونے کے برابر ہے.

ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کے ہمارے متالبات ہل کیے جائیں.

نعیم حلیم ہری دھڑا کوٹلی آزاد کشمیر.