کھوئی رٹہ کے ایریا میں لگی آگ کو قابو کرنے کے لیے ملک عمران صادق صاحب ھمرا ٹیم رینج افیسر نواز صاحب ،فارسٹ افیسر راجہ شکیل اور باقی تمام عملا ہمہ وقت موجود رہا اور پوری تواناہی سے رات بھر کام کرتا رہا اور جان کی پروا کیے بغیر آگ کو بجا دیا عوامی حلقوں کی جناب سے ہراج تحسین عوامی عدم دلچسپی کے باجود محکمہ نے بہت محنت کی ملزمان کو پکڑ بھی لیا گیا _

اس موقع پر کنزویٹر چودھری سلمان بھی موقع پر تھے