بریکنگ
مظفر آباد ( ) آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ضلع کوٹلی کے نکیال سیکٹر کے گاؤں داتوٹ میں بھارتی فوج کی طرف سے بلا اشتعال اور بلا جواز گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی شھادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارتی بر بریت کا نوٹس لے اور بھارت کی قابض فوج کو پر امن شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے باز رکھے۔ ایوان صدر مظفر آباد سے جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد آزاد کشمیر کے نہتے اور غیر مسلح شہریوں کو نشانہ بنا کر اپنی خفت مٹانے کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کی اندرونی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بڑھا رہا ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مظفر آباد ( ) آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ضلع کوٹلی کے نکیال سیکٹر کے گاؤں داتوٹ میں بھارتی فوج کی طرف سے بلا اشتعال اور بلا جواز گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی شھادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارتی بر بریت کا نوٹس لے اور بھارت کی قابض فوج کو پر امن شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے باز رکھے۔ ایوان صدر مظفر آباد سے جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد آزاد کشمیر کے نہتے اور غیر مسلح شہریوں کو نشانہ بنا کر اپنی خفت مٹانے کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کی اندرونی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بڑھا رہا ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مظفر آباد ( ) آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ضلع کوٹلی کے نکیال سیکٹر کے گاؤں داتوٹ میں بھارتی فوج کی طرف سے بلا اشتعال اور بلا جواز گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی شھادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارتی بر بریت کا نوٹس لے اور بھارت کی قابض فوج کو پر امن شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے باز رکھے۔ ایوان صدر مظفر آباد سے جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد آزاد کشمیر کے نہتے اور غیر مسلح شہریوں کو نشانہ بنا کر اپنی خفت مٹانے کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کی اندرونی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بڑھا رہا ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔