نکیال ،لائن آف کنٹرول نکیال کے سرحدی گاوں دتوٹ میں بھارتی افواج کی گولہ باری سے دو سگے بھائیوں سمیت 3افراد احمد ولد محمد سلیم عمر 21/22سال،رزیم ولد محمد سلیم عمر 17/18 سال اور علی ولد معروف عمر 14 سال شہید ۔عین شاہدین کے مطابق بھارت کی جانب سے ایک ہی گولہ داغا گیا جس سے دو نوجوان موقع پر جبکہ تیسرا 14سالہ بچہ راستے میں شہید ہو گیا۔دوسرے بھائی کی تصویر اس قدر دل دہلا دینے والی ہے کہ آپ سے شئیر نہیں کی جا سکتی۔
تصویر · فیس بک
افسوس ناک خبر




