بریکنگ
صدر مسلم لیگ ن کھوئی رٹہ چیرمین کے ڈی اے راجہ عقیل احمد خان سابق صدر تحصیل بار کھوئ رٹہ ، نائب صدر مسلم لیگ ن کھوئ رٹہ راجہ عبدلقیوم خان ۔ یوتھ ونگ لندن کے صدر چوہدری محمد علی مسلم لیگی رہنما راجہ مظاہر علی خان ۔ چوہدری شکیل رضا ایڈوکیٹ اور چوہدری محفوظ چٹھ کو منانے سدا حسین مرحوم حویلی سیری مجواڑ پہنچ گئے ۔ گلے شکووں کے بعد مل بیٹھ کر تمام معاملات کو یکسو کرنے پر اتفاق ۔۔چیرمین کے ڈی اے راجہ عقیل خان نے نے کہا کہ وادی بناہ کی پرامن فضا باعث اطمینان و مسرت ھے ۔تمام جماعتوں کے زی شعور راہنما اور کارکنان ان اعلی اوصاف کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے اپنے پلیٹ فارم سے جدوجہد کر رہے ہیں ۔کوئی شر پسند خواہ کسی بھی برادری یا جماعت سے ہو اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔ہم ساری باتوں سے مقدم ۔وادی بناہ کا امن اور اچھا ماحول سمجھتے ہیں ۔ اس کو ہر حال میں مقدم رکھیں گے ۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔صدر مسلم لیگ ن کھوئی رٹہ چیرمین کے ڈی اے راجہ عقیل احمد خان سابق صدر تحصیل بار کھوئ رٹہ ، نائب صدر مسلم لیگ ن کھوئ رٹہ راجہ عبدلقیوم خان ۔ یوتھ ونگ لندن کے صدر چوہدری محمد علی مسلم لیگی رہنما راجہ مظاہر علی خان ۔ چوہدری شکیل رضا ایڈوکیٹ اور چوہدری محفوظ چٹھ کو منانے سدا حسین مرحوم حویلی سیری مجواڑ پہنچ گئے ۔ گلے شکووں کے بعد مل بیٹھ کر تمام معاملات کو یکسو کرنے پر اتفاق ۔۔چیرمین کے ڈی اے راجہ عقیل خان نے نے کہا کہ وادی بناہ کی پرامن فضا باعث اطمینان و مسرت ھے ۔تمام جماعتوں کے زی شعور راہنما اور کارکنان ان اعلی اوصاف کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے اپنے پلیٹ فارم سے جدوجہد کر رہے ہیں ۔کوئی شر پسند خواہ کسی بھی برادری یا جماعت سے ہو اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔ہم ساری باتوں سے مقدم ۔وادی بناہ کا امن اور اچھا ماحول سمجھتے ہیں ۔ اس کو ہر حال میں مقدم رکھیں گے ۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

صدر مسلم لیگ ن کھوئی رٹہ چیرمین کے ڈی اے راجہ عقیل احمد خان سابق صدر تحصیل بار کھوئ رٹہ ، نائب صدر مسلم لیگ ن کھوئ رٹہ راجہ عبدلقیوم خان ۔ یوتھ ونگ لندن کے صدر چوہدری محمد علی مسلم لیگی رہنما راجہ مظاہر علی خان ۔ چوہدری شکیل رضا ایڈوکیٹ اور چوہدری محفوظ چٹھ کو منانے سدا حسین مرحوم حویلی سیری مجواڑ پہنچ گئے ۔ گلے شکووں کے بعد مل بیٹھ کر تمام معاملات کو یکسو کرنے پر اتفاق ۔۔چیرمین کے ڈی اے راجہ عقیل خان نے نے کہا کہ وادی بناہ کی پرامن فضا باعث اطمینان و مسرت ھے ۔تمام جماعتوں کے زی شعور راہنما اور کارکنان ان اعلی اوصاف کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے اپنے پلیٹ فارم سے جدوجہد کر رہے ہیں ۔کوئی شر پسند خواہ کسی بھی برادری یا جماعت سے ہو اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔ہم ساری باتوں سے مقدم ۔وادی بناہ کا امن اور اچھا ماحول سمجھتے ہیں ۔ اس کو ہر حال میں مقدم رکھیں گے ۔