مرکزی جامعہ مسجد برموچ کے اوپر گولہ لگنے سے مسجد مسجد کے چھت کو شدید نقصان پہنچا ہے کھڑکیاں دروازے اور شیشے وغیرہ ٹوٹ گئے ہیں
ظفر اقبال ولد اکبر دین ساکن برموچ کے مکان کے پاس گولہ لگنے سے ایک بکری ہلاک ہو گئی ہے
گل فراز احمد ولد آفتاب ساکن برموچ کے مکان کے پاس گولہ لگنے سے مکان کو جزوی نقصان پہنچا ہے
پاک فوج کی طرف سے بھرپور جوابی کارروائی کے بعد انڈین توپیں خاموش




