فورڈ اتھارٹی کا قائم وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر. وزیر خوراک سید شوکت شاہ اور دیگر آفیسرز کا احسن اقدام ہے. اتھارٹی کے قائم سے آزاد کشمیر کے لوگوں کو کھانے پینے کی معیاری اشیاء کی فراہمی آسان ہو گئی.
محکمہ خوراک اور فوری اتھارٹی کے اہلکار ڈسٹرکٹ فورڈ سیفٹی اتھارٹی سید امتیاز جعفری.
اسٹنٹ فورڈ سیفٹی آفیسر ملک محمد عارف گوئی بازار کی ایک مارکیٹ میں اشیاء خور و نوش کے معیار ایکسپائری ڈیٹز وغیرہ چیک کر رہے ہیں.
اہلکاروں اور افسروں نے دوکاندار حضرات کو فورڈ سفیٹی کے حوالے سے خصوصی ہدایات بھی جاری کیں.




