راولپنڈی ٹو کوٹلی روٹ پر چلنے والے ٹیوٹا ہائی ایس نمبریRIS-766کے ڈرائیور نے حکومتی ہدایات/SOP's کی خلاف ورزی کرتےہوے 12 سواریاں بٹھاںی اور فی سواری 700 روپےزائد کرایہ وصول کیا جس کےخلاف فوری کارروائی کی گئی گاڑی کو07ایام کے لئےاحاطہ تھانہ سٹی کوٹلی کھڑے کرنا کاحکم صادرکیا گیا اورڈراہیور کو مبلغ 5000روپے جرمانہ کیا گیا
النور نیوز·جمعہ، 5 جون، 2020·۲۲۶۷ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ