کوٹلی آزاد کشمیر (نمائندہ النور نیوز شانواز چوہدری سے) تتہ پانی زہریلے سانپ کے کاٹنے سے نوجوان جاں بحق
تتہ پانی:تتہ پانی کے نواحی علاقے بھروٹی کا رہائشی نوجوان اسامہ اسحاق ولدمحمد اسحاق ملک زہریلے سانپ کے کاٹنے سے جان بحق ہوگیا،
تتہ پانی:متوفی کو فوری کوٹلی ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جسم میں زہر پھیل جانے سے جان کی بازی ہار گیا،
تتہ پانی:اس افسوسناک واقعہ کے بعد علاقے کی فضاء سوگوار،ہر آنکھ اشک بار،




