میرپور میں کرونا کے 9 نئے کیس سامنے آ گے
5 میرپور ہسپتال کے مریض جب کہ ایک ڈاکٹر اور ایک خاکروب شامل ہے
2مرحوم سیٹھ اشرف کے رابطہ کے لوگوں میں شامل ہیں
جب کہ SHO منگلا راجہ عامر فاروق بھی کرونا کا شکار ہو گیے
ایک مریض کا تعلق بن خرماں سے ہے
31-5-2020



