جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اے جے کے جی بی کے زون قائم مقام صدر حریت رہنما سہیل احمد کٹاریہ کی زوجہ محترمہ وفات پا چکی ہیں نماز جناز آج رات 10 بجے ڈونگی کے مقام پر ادا کی جائے گی.

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین یارب العالمین