محمد بشیر بھٹی کھوئی رٹہ والوں کی زوجہ محترمہ وحید احمد اور واجد احمد کی والدہ محترمہ آج رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ اج مورخہ 28 مئی 2020ء بروز جمعرات
النور نیوز·جمعرات، 28 مئی، 2020·۲۲۷۵ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ
دن 2 بجے کھوئی رٹہ( محلہ کشمیریاں سابق توحید فاونڈیشن) میں ادا کی جائے گی