کوٹلی کی معروف سماجی شخصیات چوہدری شفیق اور چوہدری اسد شفیق آف پنگ پیراں نے اپنی جملہ عمارات کے تمام واجبات جو لاکھوں میں بنتے ہیں اپنے کرایہ داروں کو معاف کردیے ہیں.کرونا کے باعث چونکہ تاجروں کے کاروبار ختم ہوچکے ہیں اور وہ واجبات ادا کرنے سے قاصر تھے. . ہم چوہدری شفیق صاحب اور اسد شفیق صاحب کے مشکور ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ ان کو اس کار خیر پر جزا عطا فرماے امین. .