بریکنگ
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن کے لیے بازار کھولنے کا اعلان کیا ہے آزادکشمیر بھر کے تاجران کے نمائندگان جنہوں نے افتخار فیروز چوہدری نعیم شوکت نواز میر کی قیادت میں وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات میں گزارش کی تھی کہ چونکہ تاجران نے سامان خرید رکھا ہے اور انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے حکومت ریلیف دے ہم ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے تاجران نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائیسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن کے لیے بازار کھولنے کا اعلان کیا ہے آزادکشمیر بھر کے تاجران کے نمائندگان جنہوں نے افتخار فیروز چوہدری نعیم شوکت نواز میر کی قیادت میں وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات میں گزارش کی تھی کہ چونکہ تاجران نے سامان خرید رکھا ہے اور انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے حکومت ریلیف دے ہم ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے تاجران نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائیسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن کے لیے بازار کھولنے کا اعلان کیا ہے آزادکشمیر بھر کے تاجران کے نمائندگان جنہوں نے افتخار فیروز چوہدری نعیم شوکت نواز میر کی قیادت میں وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات میں گزارش کی تھی کہ چونکہ تاجران نے سامان خرید رکھا ہے اور انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے حکومت ریلیف دے ہم ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے تاجران نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی