البم · فیس بک
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا ضلع کوٹلی کا دورہ انٹری پوائنٹس پر انتظامات کا جائزہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی وزیراعظم آزادکشمیر نے فرنٹ لائن پر کام کرنے والے طبی عملے پولیس انتظامیہ کے اہلکاروں کے جذبے کو سراہا




