البم · فیس بک
دھنواں/راج محل۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما اور امیدوار اسمبلی محمود الحسن چوہدری صاحب نے۔ صدر مسلم لیگ ن حلقہ راج محل ملک الیاس صاحب کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کی۔ ان کے ہمراہ جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کے جنرل سیکرٹری صفدر حسین، سابق امیر ضلع زاہد الحسن چوہدری، صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع کوٹلی سردار ذاکر صاحب بھی ہمراہ تھے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔




