بریکنگ
گوئی کنیٹ/راج محل۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما اور امیدوار اسمبلی محمود الحسن چوہدری صاحب کے تعاون اور مقامی مخیر حضرات کے تعاون سے مقامی الخدمت فاؤنڈیشن کمیٹی کے تحت لائن آف کنٹرول کے علاقہ کنیٹ، پھلاح، کٹھاڑ ۔ میں34 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع کوٹلی سردار ذاکر صاحب، جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کے سیکرٹری جنرل صفدر حسین، سابق امیر جماعت اسلامی ضلع کوٹلی زاہد الحسن چوہدری ، اور مقامی الخدمت کمیٹی کے ماسٹر نور محمد، ماسٹر طارق، غضنفر حیات، صوبیدار رشید طاہر، پروفیسر محمد اعظم ،طلعت محمود، محمد عرفان،محمد جاوید،محمد بشیر، محمد حنیف حوالدار، قاری حنیف اور دیگر موجود تھے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔گوئی کنیٹ/راج محل۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما اور امیدوار اسمبلی محمود الحسن چوہدری صاحب کے تعاون اور مقامی مخیر حضرات کے تعاون سے مقامی الخدمت فاؤنڈیشن کمیٹی کے تحت لائن آف کنٹرول کے علاقہ کنیٹ، پھلاح، کٹھاڑ ۔ میں34 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع کوٹلی سردار ذاکر صاحب، جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کے سیکرٹری جنرل صفدر حسین، سابق امیر جماعت اسلامی ضلع کوٹلی زاہد الحسن چوہدری ، اور مقامی الخدمت کمیٹی کے ماسٹر نور محمد، ماسٹر طارق، غضنفر حیات، صوبیدار رشید طاہر، پروفیسر محمد اعظم ،طلعت محمود، محمد عرفان،محمد جاوید،محمد بشیر، محمد حنیف حوالدار، قاری حنیف اور دیگر موجود تھے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

گوئی کنیٹ/راج محل۔ جماعت اسلامی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما اور امیدوار اسمبلی محمود الحسن چوہدری صاحب کے تعاون اور مقامی مخیر حضرات کے تعاون سے مقامی الخدمت فاؤنڈیشن کمیٹی کے تحت لائن آف کنٹرول کے علاقہ کنیٹ، پھلاح، کٹھاڑ ۔ میں34 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع کوٹلی سردار ذاکر صاحب، جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کے سیکرٹری جنرل صفدر حسین، سابق امیر جماعت اسلامی ضلع کوٹلی زاہد الحسن چوہدری ، اور مقامی الخدمت کمیٹی کے ماسٹر نور محمد، ماسٹر طارق، غضنفر حیات، صوبیدار رشید طاہر، پروفیسر محمد اعظم ،طلعت محمود، محمد عرفان،محمد جاوید،محمد بشیر، محمد حنیف حوالدار، قاری حنیف اور دیگر موجود تھے۔