خبر · فیس بک
کوٹلی گوئ (نمائندہ النور نیوز شانواز چودھری سے )۔........کوٹلی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ شہر سے نکلیں دیہی علاقوں میں آئیں. مہنگائی کے طوفان کو روکیں. غریب لوگوں کو ریلیف فراہم کریں. کیونکہ غریب لوگوں کی بڑی تعداد دیہی علاقوں میں مقیم ہے.عوام علاقہ گوئی داھنوں نے ڈپٹی کمیشنر کوٹلی اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی سے مطالبہ کیا ہے دیہی علاقوں کے لوگوں کو بھی ریلیف فراہم کیا جائے
1 / 1



