آپ ہی فیصلہ کریں کون ٹھیک ہے اور کون غلط؟
البم · فیس بک
گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کوٹلی نے پیٹرول اور ڈیزل اوگرا کے مقرر کردہ ریٹ پر فروخت کرنے کے لیے پیٹرول پمپ والوں کو سختی سے پابند کیا تو آج ردعمل دیتے ہوئے پیٹرول پمپ مالکان نے تیل کی سیل ہی بند کر دی۔




