گزشتہ رات تتہ پانی پہنچتے ہی تتہ پانی پولیس چوکی آفیسر تتہ پانی ملک آصف اعوان اور یاسر ملک سپیشل برانچ تتہ پانی پولیس ہمراہ ڈی ایف سی نے بروقت گرفتار کر تے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا
تتہ پانی کے تاجروں نے پولیس آفیسر پولیس چوکی تتہ پانی ملک آصف اعوان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ان خلاف ورزی کرنے والے پٹھانوں کو واپس بیجھا جائے




