عوام کی جانب سے انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا
البم · فیس بک
اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد ڈاکٹر راجہ محمد صداقت خان صاحب ہمراہ ،ایس ۔ایچ۔او شجاع گیلانی، ایڈیشنل ایس۔ایچ ۔او وجاہت کاظمی کا رات کے وقت آپریشن 4 گودام سیل اور ایک ارب روپے کا ذخیرہ کیا گیا مال ضبط.دوران کروائی میڈیا کے نمائندگان بھی موجود




