لاک ڈاؤن میں نرمی.

گوئی میں بھی ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد دوکانیں اوپن. صبح 8 سے شام 4 بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی گئی

چوکی آفیسر گوئی صغیر چوہان نے النور نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکے شہری بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلہں ماسک پہنے اور حفاظتی تدابیر اپنائیں