ڈی پی او منتظر مہدی اور ڈی سی علی شہزاد کا ڈی ایس پی سٹی جاوید اختر جتوئی ، ترجمان پولیس چوہدری اظہر اقبال ،ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن اسداللہ خان مستوئی کے ہمراہ پولیس پیکٹ خان پور اڈا پر ڈیوٹی پر مامور جوانوں کے ساتھ افطاری کے موقع پر گفتگو رپورٹ محمدصدیق
البم · فیس بک
ہماری فورس ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے




