رکن پنجاب اسمبلی ممتاز علی خان چانگ نے

ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کے والد محترم چوہدری بشیر وڑائچ کی وفات پر دکھ اور گہرے افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے.....آمین...رپورٹ محمدصدیق